بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

مدینہ منورہ ، 6 برس میں 28 ہزار مریضوں کے دل کا آپریشن کیا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018 |

مدینہ منورہ(آئی این پی) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں 6 برسوں کے دوران 28 ہزار مریضوں کے دل کا آپریشن کیا گیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق سعودی ادار ہ امراض قلب کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 6 برس میں 28 ہزارامراض قلب میں مبتلا افراد کا آپریشن کیا گیاجن میں معتمرین بھی شامل تھے۔ مدینہ

منورہ میں ادارہ امراض قلب کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ   6 برس کے دوران ایک لاکھ 14 ہزار افراد نے ادارے سے رجوع کیا جن میں سے1846 حجاج او رزائرین تھے ۔ 1151 افراد کے دل کے آپریشن کئے گئے جبکہ 612 بچوں کو یہ سہولت فراہم کی گئی ۔ 28179 بڑے اور جبکہ 738 بچوں کی انجیوپلاسٹی کی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…