جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

ہسپتال میں جڑواں بچوں کی ولادت، تاریخ پیدائش، وقت ،دن اورسال بھی مختلف،تاریخ کے حیران کن واقعہ پر سب ششدر

datetime 3  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا (این این آئی)امریکی ہسپتال میں جڑواں بچوں کی پیدائش نے سب کو حیران کردیا۔ریاست کیلی فورنیاکے ایک ہسپتال میں پیدا ہونے والے جڑواں بھائی بہن کی نہ صرف تاریخ پیدائش، وقت اور دن الگ ہیں بلکہ سال بھی مختلف ہے۔ماریا اونٹیوروس نامی خاتون کے یہاں جنم ہونے والے یہ دونوں بچے یوں تو

محض18 منٹ کے فرق سے پیداہوئے ہیں تاہم جوکوئن نامی ننھے میاں نے سال2017ء کے آخری روز11بج کر 58منٹ جبکہ ایٹانا نامی ننھی پری نے سال 2018ء کے پہلے دن شب 12بج کر 16منٹ پرآنکھ کھولی۔غیر معمولی واقعے پر ان بچوں مقامی کمیونٹی گروپس کی جانب سے 3ہزار امریکی ڈالر مالیت کی اشیاء بھی دی گئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…