اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

قبل ازوقت موت کی بڑی علامت سامنے آگئی،کچھ دیر بیٹھنے کے بعدکیا آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوتاہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)کچھ دیر بیٹھنے کے بعد اٹھنے پر آپ کا سر چکرانے لگتا ہے ؟ اگر ہاں تو یہ قبل از وقت موت، پارکنسن یا ذہنی تنزلی کے امراض کی علامت ہوسکتی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ،ہاورڈ میڈیکل اسکول کی تحقیق کے مطابق کبھی کبھار کھڑے ہونے کے کچھ منٹ بعد سر چکرانا یا سر ہلکا محسوس زیادہ پریشان کن نہیں کیونکہ یہ اچانک بلڈ پریشر کم ہونے، پانی کی کمی یا کسی دوا کا اثر بھی ہوسکتا ہے۔

مگر ایسا اکثر ہو اور کھڑے ہونے کے ساڑھے 3 منٹ بعد اس کا اثر محسوس ہو تو یہ کسی سنگین مرض کی علامت ہوسکتا ہے۔165 افراد پر ہونے والی اس تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ جو لوگ اس طرح کی علامت کا شکار ہوتے ہیں۔ محققین کے مطابق اس طرح کی علامت بار بار ظاہر ہونے کی صورت میں اگلے 10 برسوں میں موت کا خطرہ 29 فیصد تک ہوتا ہے جبکہ پارکنسن یا ڈیمینشیا کے امراض میں مبتلا ہونے کا امکان 31 فیصد تک بڑھ جاتا ہے

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…