ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں سالانہ چالیس فیصد خوراک ضائع ہونے کا انکشاف

datetime 17  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں سالانہ چالیس فیصد خوراک ضائع کر دی جاتی ہے جبکہ دنیا بھر میں سالانہ ضائع ہونے والی خوراک سے ایک ارب سے زائد افراد کی غذائی ضروریات کو پورا کیا جا سکتا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان کے دوران مسلم ممالک میں سب سے زیادہ کھانا ضائع کیا جاتا ہے جس کی وجہ مہنگے بوفے میں کھانا اور ضرورت سے زائد خریداری بتائی جاتی ہے پاکستان میں آبادی کے تناسب سے

خوراک پیدا کی جاتی ہے مگر خوراک ضائع ہونے کے باعث روزانہ 6 سے 10 افراد رات کو کھانا کھائے بغیر سونے پر مجبور ہیں جبکہ گلوبل ہنگر انڈیکس پر پاکستان 118 سے 107 درجے پر ہے تاہم ملک میں خوراک کے بڑھتے ہوئے ضیاع کو روکنے اور شہریوں ‘ ریسٹورنٹ مالکان اور معاشرے کے دیگر اہم شعبوں میں اس حوالے سے شعور اجاگر کرنے کے لئے سیو فوڈ مائٹ ہنگر کے نام سے ایک مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے بعد امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ پاکستان میں خوراک کے ضیاع کو کسی حد تک کم کیا جا سکے گا ۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…