بدھ‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان میں کتنے لاکھ شوگر کے مریض ہیں ؟ماہرین نے بچائو کی تدابیر بتا دیں

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)پاکستان میں کتنے لاکھ شوگر کے مریض ہیں ؟ماہرین نے بچائو کی تدابیر بتا دیں ,سترلاکھ سے زائد شوگر کے مریضوں کے ساتھ پاکستان کا دنیا میں ساتواں نمبرہے ہرسال اسی ہزار سے زائد افراد شوگرکی بنا پر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ستر لاکھ سے زائد پاکستانی شوگر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہے ۔ شوگرکی امداد علامات وزن کا تیزی سے کم ہونا، پیاس زیادہ لگنا اور پیشاب بار بار

آنا ہے ۔ اگر ایسی علامات ہیں تو فوری طور پر ماہر ڈاکٹر سے رجوع کرنا چاہیے۔، طبی ماہرین کے مطابق زخم کا جلدٹھیک نہ ہونا بھی شوگرکے مرض کی علامت ہے ۔ دوا کے ساتھ چہل قدمی بھی کرنی چاہے ۔دوسری طرف شوگر کے مرض میں مبتلا مریضوں کا کہنا ہے کہ شوگر کو کنٹرول رکھنے کے ساتھ احتیاط رکھنا بھی بے حد ضروری ہے ۔ جدید طریقہ علاج میں انسولین شوگرکے مریضوں کے لئے کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



سہیل آفریدی کا آخری جلسہ


وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…