خود کو دوبارہ توانائی بھرنے کیلئے دوسال کیلئے فلم انڈسٹری چھوڑ رہا ہوں : ابھیشک
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے فلم انڈسٹری سے دو برس تک کنارہ کشی سے متعلق بالآخر بتا ہی دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کے صاحبزادے و اداکار ابھیشیک بچن نے فلم نگری سے دور رہنے سے متعلق بتایا ہے کہ فراموش ہونے کے مقابلے… Continue 23reading خود کو دوبارہ توانائی بھرنے کیلئے دوسال کیلئے فلم انڈسٹری چھوڑ رہا ہوں : ابھیشک