پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

امریکہ میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 3پاکستانی ڈاکٹر جاں بحق‎

datetime 14  اکتوبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوپیکا:امریکہ کے شہر شکاگو میں طیارہ گرنے سے 3پاکستانی نژاد ڈاکٹر جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر توصیف الرحمان ان کے دوست ڈاکٹر علی کانج والا اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر ماریہ جاوید امریکی ریاست کنساس کے دارالحکومت ٹوپیکا میں رہائش پذیر تھے اور سانحہ کے روز تینوں ایک چھوٹے طیارے کے ذریعے ایک مشترکہ دوست سے ملاقات کے لیے شکاگوجارہے تھے کہ ان کا طیارہ یالوس ہلز کے قریب ایک میدان میں گر کر تباہ ہو گیا اور تینوں موقعے پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ سے قبل طیارے نے علاقے میں کئی چکر کاٹے اور اس کے بعد درختوں سے ٹکراتا ہوا زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔ مقامی پولیس نے شوائد جمع کر کے حادثے کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…