آغا علی نے اخلاقیات کی ہر حد کو پار کرتے ہوئے میرا دل دکھایا : سارہ خان
کراچی (این این آئی)نامور اداکارہ سارہ خان اور اداکار آغا علی کئی ڈراموں میں ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوئے، جس کے بعد ان کی جوڑی کو ٹیلی ویڑن کی بہترین جوڑی سمجھا گیا۔یہ دونوں صرف اسکرین پر ہی نہیں بلکہ اصل زندگی میں بھی ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے اور ان کا… Continue 23reading آغا علی نے اخلاقیات کی ہر حد کو پار کرتے ہوئے میرا دل دکھایا : سارہ خان