عارف لوہار کی دبئی میں ہونے والے گائیکی کے فیسٹول میں شاندار پرفارمنس
لاہور( این این آئی)نامورفوک گلوکارعارف لوہار نے دبئی میںہونے والے گائیکی کے فیسٹول میں اپنی شاندار پرفارمنس سے بھرپور دادوصول کی ۔ دبئی میںہونے والے میوزیکل فیسٹول میں دنیا بھر سے نامور گلوکاروںنے شرکت کر کے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ عارف لوہار نے اس موقع پر جگنی اور اپنے دیگر مشہورزمانہ گیت پیش… Continue 23reading عارف لوہار کی دبئی میں ہونے والے گائیکی کے فیسٹول میں شاندار پرفارمنس