ایشیاءکی سب سے عمررسیدہ ماڈل، 96 سالہ ایلس پینگ

19  ستمبر‬‮  2019

ایشیاءکی سب سے عمررسیدہ ماڈل، 96 سالہ ایلس پینگ

ہانگ کانگ(این این آئی) اکثر فیشن ماڈل 20 سے 30 سال کے دوران اپنے کیریئر کا آغاز کرتی ہیں لیکن 96 سالہ ایلس پینگ نے ماڈلنگ اس وقت شروع کی جب وہ 93 سال کی عمر کو پہنچ چکی تھی۔ایلِس ہانگ کانگ میں رہتی ہیں اور وہ خوش پوشاک کے علاوہ ہمیشہ اپنا خیال بھی… Continue 23reading ایشیاءکی سب سے عمررسیدہ ماڈل، 96 سالہ ایلس پینگ

چھوٹی بڑی سکرین نہیں ،پرفارمنس اداکارکی پہچان ہوتی ہے : ہمایوں سعید

19  ستمبر‬‮  2019

چھوٹی بڑی سکرین نہیں ،پرفارمنس اداکارکی پہچان ہوتی ہے : ہمایوں سعید

اسلام آباد (این این آئی) اداکار ہمایوں سعید نے کہا کہ وہ فلموں میں کام کرنے کے ساتھ ڈراموں میں بھی کام جاری رکھیں گے، چھوٹی بڑی سکرین نہیں، پرفارمنس اداکار کی پہچان ہوتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک انٹر ویو میں ہمایوں سعید نے کہا کہ وہ ٹی وی پر کام کرنا کبھی نہیں… Continue 23reading چھوٹی بڑی سکرین نہیں ،پرفارمنس اداکارکی پہچان ہوتی ہے : ہمایوں سعید

امیرزادوں کو لوٹنے والی خواتین کی کہانی پر مبنی ’’فلم ہسلر‘‘ نے ریکارڈ کمائی کا اعزاز حاصل کرلیا

19  ستمبر‬‮  2019

امیرزادوں کو لوٹنے والی خواتین کی کہانی پر مبنی ’’فلم ہسلر‘‘ نے ریکارڈ کمائی کا اعزاز حاصل کرلیا

نیویارک (این این آئی)ڈانس کلب میں نیم عریاں ڈانس کرکے اپنا پیٹ پالنے کی کوشش کرنے والی خواتین کی جانب سے معاشی بحران آنے کے بعد امیر مرد حضرات کو بلیک میل کرنے اور انہیں لوٹنے کی کہانی پر مبنی بولڈ فلم’ ’ہسلر‘ ‘نے ریلیز کے پہلے ہی ہفتے ریکارڈ کمائی کا نیا اعزاز اپنے… Continue 23reading امیرزادوں کو لوٹنے والی خواتین کی کہانی پر مبنی ’’فلم ہسلر‘‘ نے ریکارڈ کمائی کا اعزاز حاصل کرلیا

فواد خان کی اداکاری اور گلوکاری کے بعد فلم سازی کے میدان میں قدم رکھنے کی تیاریاں

19  ستمبر‬‮  2019

فواد خان کی اداکاری اور گلوکاری کے بعد فلم سازی کے میدان میں قدم رکھنے کی تیاریاں

کراچی (این این آئی)اداکاری اور گلوکاری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد فواد خان نے اب فلم سازی کے میدان میں قدم رکھنے کی بھی تیاریاں شروع کردی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان کی فلم ’’مولا جٹ‘‘ کی ریلیز مختلف مشکلات کی وجہ سے آئندہ برس تک ملتوی ہوگئی ہے تاہم اب انہوں… Continue 23reading فواد خان کی اداکاری اور گلوکاری کے بعد فلم سازی کے میدان میں قدم رکھنے کی تیاریاں

فہد مصطفیٰ نبیل قریشی کی 5ویں فلم کے بھی مرکزی ہیرو کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے

19  ستمبر‬‮  2019

فہد مصطفیٰ نبیل قریشی کی 5ویں فلم کے بھی مرکزی ہیرو کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے

کراچی (این این آئی)آخر فہد مصطفیٰ ہی کیوں ہدایت کار نبیل قریشی کی ہر فلم میں مرکزی کردار نبھاتے نظر آتے ہیں؟یہ ایک سوال ہے جو نبیل قریشی سے تقریباً ہر انٹرویو میں پوچھا جاتا ہے اور اس کے جواب میں وہ یہی کہتے ہیں کہ فہد مصطفیٰ میں وہ سب کچھ ہے جس کی… Continue 23reading فہد مصطفیٰ نبیل قریشی کی 5ویں فلم کے بھی مرکزی ہیرو کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے

گلوکارہ میشا شفیع نے اداکارعلی ظفرکیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

18  ستمبر‬‮  2019

گلوکارہ میشا شفیع نے اداکارعلی ظفرکیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

لاہور(این این آئی)گلوکارہ میشا شفیع نے اداکارعلی ظفرکیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا،گلوکارہ میشاشفیع نے ہرجانے کادعویٰ سیشن کورٹ میں دائرکیا،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ علی ظفرنے میرے خلاف جھوٹے الزامات عائد کئے،علی ظفرکے جھوٹے الزامات سے شہرت کونقصان پہنچا،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت علی ظفر کو… Continue 23reading گلوکارہ میشا شفیع نے اداکارعلی ظفرکیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا

رِز احمد اور جمیلہ جمیل کا مودی کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں شرکت سے انکار

18  ستمبر‬‮  2019

رِز احمد اور جمیلہ جمیل کا مودی کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں شرکت سے انکار

نیویارک (این این آئی)ہالی ووڈ کے اداکاروں رِز احمد اور جمیلہ جمیل نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ایوارڈ دینے پر گیٹس فا ئونڈیشن کی تقریب میں شرکت سے انکار کر دیا ہے ۔رِز احمد ایمی ایوارڈ جیتنے والے پہلے ایشیائی نژاد امریکی اداکار ہیں جبکہ جمیلہ جمیل جسمانی ساخت کو تضحیک کا نشانہ… Continue 23reading رِز احمد اور جمیلہ جمیل کا مودی کو ایوارڈ دینے کی تقریب میں شرکت سے انکار

عبایا تنازع پر سوشل میڈیا صارفین نے وینا ملک کو آڑے ہاتھوں لے لیا

18  ستمبر‬‮  2019

عبایا تنازع پر سوشل میڈیا صارفین نے وینا ملک کو آڑے ہاتھوں لے لیا

کراچی(این این آئی) خیبرپختونخوا میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کی جانب سے طالبات کے لیے برقعے یا عبائے کو لازمی قرار دیے جانے کا معاملہ سوشل میڈیا پر بھی زیر بحث ہے اور ٹوئٹر پر ’’حجاب اسلامی تہذیب کی پہچان‘‘ کے نام سے ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے تاہم جہاں کچھ لوگ اس فیصلے کے حق… Continue 23reading عبایا تنازع پر سوشل میڈیا صارفین نے وینا ملک کو آڑے ہاتھوں لے لیا

سائرہ پیٹر کا صوفی تبسم کی فارسی غزلوں پر مبنی البم ریلیز

18  ستمبر‬‮  2019

سائرہ پیٹر کا صوفی تبسم کی فارسی غزلوں پر مبنی البم ریلیز

لندن (این این آئی)آواز کی دْنیا کی جادو گرنی، سروں کی ملکہ، بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارہ سائرہ پیٹر نے مشہور شاعر صْوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی فارسی غزلوں پر مبنی البم برطانیہ اور پاکستان میں ریلیز کردیا۔اس البم میں 8 غزلیں شامل کی گئی ہیں۔ تعارفی تقریب لندن اور پاکستان میں ہوگی۔ جس کی… Continue 23reading سائرہ پیٹر کا صوفی تبسم کی فارسی غزلوں پر مبنی البم ریلیز