اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

عاطف اسلم کے نئے گانے ’’ اجنبی ‘‘کا ٹیزر جاری , میوزک ویڈیو میں معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی نظر آئینگی

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

عاطف اسلم کے نئے گانے ’’ اجنبی ‘‘کا ٹیزر جاری , میوزک ویڈیو میں معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی نظر آئینگی

لاہور( این این آئی)گلوکار عاطف اسلم کے نئے گانے اجنبی کا ٹیزر جاری کردیا گیا ۔گلوکار عاطف اسلم نے ایک ویڈیو میں انکشاف کیا تھا کہ بہت جلد کچھ ریلیزکرنے والا ہوں، چند دن میں کچھ بڑا اجنبی سا ،عجیب سا آنے والا ہے۔تاہم اب ان کے آفیشل سوشل میڈیا اکائونٹ سے ان کے نئے… Continue 23reading عاطف اسلم کے نئے گانے ’’ اجنبی ‘‘کا ٹیزر جاری , میوزک ویڈیو میں معروف اداکارہ ماہرہ خان بھی نظر آئینگی

حکومت عوام سے ٹیکسز کے بدلے صحت سمیت دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرے ‘ بشری انصاری

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

حکومت عوام سے ٹیکسز کے بدلے صحت سمیت دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرے ‘ بشری انصاری

لاہور( این این آئی) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں عوام کو علاج معالجے کی وہ سہولیات میسر نہیں جو دوسرے ممالک میں ان کی عوام کو حاصل ہیں ، خاص طو رپر غریب اور وسائل نہ رکھنے والے مریضوں کو علاج معالجے کیلئے جو پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں وہ کسی… Continue 23reading حکومت عوام سے ٹیکسز کے بدلے صحت سمیت دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرے ‘ بشری انصاری

اپنے ملبوسات کی ڈیزائنگ خود کرتی ہیں ‘ صبور علی

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

اپنے ملبوسات کی ڈیزائنگ خود کرتی ہیں ‘ صبور علی

لاہور( این این آئی ) خوبرو اداکارہ صبورعلی نے کہا ہے کہ میں اپنے ملبوسات کی ڈیزائنگ خود کرتی ہیں ، مجھے شروع سے ملبوسات کی ڈیزائنگ کا شوق تھا اور وقت کے ساتھ یہ شوق جنون اختیار کرتاگیا ۔ایک انٹر ویو میں صبور علی نے کہا کہ اگر میں کسی ڈریس ڈیزائنر کے پاس… Continue 23reading اپنے ملبوسات کی ڈیزائنگ خود کرتی ہیں ‘ صبور علی

عمر شریف کو عارضہ قلب سمیت گردوں اور ذیابیطس کا مسئلہ بھی ہے، ڈاکٹر طارق شہاب

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

عمر شریف کو عارضہ قلب سمیت گردوں اور ذیابیطس کا مسئلہ بھی ہے، ڈاکٹر طارق شہاب

اسلام آباد (این این آئی)لیجنڈری کامیڈین، میزبان و اداکار عمر شریف کا امریکا میں علاج کرنے والی ٹیم کے رکن پاکستانی نژاد ڈاکٹر طارق شہاب نے واضح کیا ہے کہ اداکار کی بیماری سے متعلق پھیلائی جانے والی افواہیں غلط ہیں، انہیں عارضہ قلب لاحق ہے، تاہم میزبان کو گردوں کے مسائل اور ذیابطیس بھی… Continue 23reading عمر شریف کو عارضہ قلب سمیت گردوں اور ذیابیطس کا مسئلہ بھی ہے، ڈاکٹر طارق شہاب

ریشم اور میرامیں پیارکی تکرار کی ویڈیو وائرل

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

ریشم اور میرامیں پیارکی تکرار کی ویڈیو وائرل

لاہور( این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کی دومعروف اداکارائیں میرا اور ریشم طویل عرصے بعد ایک فیشن شوٹ کیلئے اکٹھی ہوئیں اورسیٹ پر ایک دوسرے کیلئے پیار کا اظہارکیا۔سوشل میڈیا پر دونوں کی ایک ویڈیو خاصی وائرل ہے جس میں میرا کا اصرار ہے کہ وہ ریشم سے زیادہ پیار کرتی ہیں جبکہ ریشم انہیں… Continue 23reading ریشم اور میرامیں پیارکی تکرار کی ویڈیو وائرل

عائزہ خان انسٹاگرام پر ایک کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

عائزہ خان انسٹاگرام پر ایک کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

کراچی (این این آئی)معروف اداکارہ عائزہ خان فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں۔اس کے ساتھ ہی وہ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی اداکارہ بھی ہیں۔عائزہ خان نے ایک کروڑ فالورز کا سنگِ میل گزشتہ روز عبور کیا اور… Continue 23reading عائزہ خان انسٹاگرام پر ایک کروڑ فالوورز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں

پاکستانی اداکارہ منال خان کو حق مہر میں 2لاکھ روپے ملے

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

پاکستانی اداکارہ منال خان کو حق مہر میں 2لاکھ روپے ملے

کراچی (این این آئی)حال ہی میں رشتہء ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ منال خان کو حق مہر میں 2 لاکھ روپے ملے۔منال خان کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز و تصاویر تو سوشل میڈیا پر پہلے ہی وائرل تھیں ایسے میں صارفین اداکارہ کے جوڑے اور حق مہر سے متعلق چہ مگوئیاں کررہے… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ منال خان کو حق مہر میں 2لاکھ روپے ملے

نرگس فخری نے اودے چوپڑا کے ساتھ تعلقات پر بالآخر خاموشی توڑ دی

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

نرگس فخری نے اودے چوپڑا کے ساتھ تعلقات پر بالآخر خاموشی توڑ دی

ممبئی(این این آئی) امریکی نژاد بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے اداکار اور پروڈیوسر اودے چوپڑا کے ساتھ کئی سالوں تک رہنے والے قریبی تعلقات پر بلآخر خاموشی توڑ دی ۔ای ٹائمز کو دیے گئے اپنے حالیہ انٹرویو میں اداکارہ نرگس فخری نے اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اودے اور میں ماضی میں پانچ… Continue 23reading نرگس فخری نے اودے چوپڑا کے ساتھ تعلقات پر بالآخر خاموشی توڑ دی

گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے سیم اصغری سے منگنی کرلی

datetime 13  ستمبر‬‮  2021

گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے سیم اصغری سے منگنی کرلی

نیویارک (این این آئی)امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے اپنے دوست اور اداکار سیم اصغری سے منگنی کرلی ہے، سیم اصغری کا تعلق ایران سے ہے۔برٹنی اسپیئرز نے اپنی منگنی کا اعلان سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو میں کیا۔انہوں نے سیم اصغری کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ،… Continue 23reading گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے سیم اصغری سے منگنی کرلی