جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

حریم شاہ کو اپنی ویڈیوز لیک ہونے کا ڈر پریس کانفرنس کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کو اپنی ویڈیو ز لیک ہونے کا ڈر پڑ گیا ۔ سائبر کرائم ونگ سے رابطے شروع کر دیئے ۔ تفصیلات کے لوگوں کی ویڈیو لیک کرنے والی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ مشکل میں پھنس گئیں ، ان کا پاسپورٹ بھی چوری ہوچکا ہے ۔

حریم شاہ کو بلیک میل کرنے والی کوئی اور نہیں بلکہ ان کی اپنی کزن عائشہ شاہ نکلیں ۔ معروف ٹک ٹاکر کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ان کی دستاویزات عائشہ شاہ نے چرائے ہیں ۔ نجی ٹی وی فورٹی ٹو کی رپورٹ کے مطابق حریم شاہ عائشہ شاہ اور ان کے بوائے فرینڈ بہادر شاہ عبداللہ نشے کی حالت میں گھر میں داخل ہوئے، حریم شاہ عائشہ شاہ اور اس کے بوائے فرینڈ دونوں نے مل کر ہراساں کیا ۔ حریم شاہ عائشہ شاہ پہلے بھی دو مقدمات میں ملوث ہے۔ حریم شاہ عائشہ شاہ پہلے بھی جیل کاٹ چکی ہے، حریم شاہ اسی حوالے سے حریم شاہ کل دن گیارہ بجے کراچی میں کانفرنس کریں گی۔واضح رہے کہ معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے حال ہی میں مفتی عبدالقوی کی ویڈیو لیک کی تھی جس کے بعد معاشرے میں ان کا جینا مشکل ہو چکا ہے۔اس سے قبل بھی حریم شاہ مختلف شخصیات کی ویڈیو لیک کر چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…