بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

لوگوں کی ویڈیو لیک کرنے والی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کو اپنی ویڈیو لیک ہونے کا ڈر پڑ گیا ، رابطے شروع کر دیئے

datetime 19  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)مختلف شخصیات کی ویڈیوزلیک کرنے والی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ اپنی ویڈیوزلیک ہونے کے ڈرسے سائبرکرائم ونگ سے رابطے کرنے لگیں، حریم شاہ کا پاسپورٹ بھی چوری ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سب کی ویڈیوز لیک کرنے والی حریم شاہ نے اپنی ویڈیوز لیک ہونے کے ڈر سے سائبر کرائم سے رابطہ کر لیا ہے۔ حریم شاہ کا الزام ہے کہ

ان کی کزن عائشہ شاہ نے ان کے دستاویزات چرائے ہیں۔‎۔ معروف ٹک ٹاکر کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ ان کی دستاویزات عائشہ شاہ نے چرائے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حریم شاہ عائشہ شاہ اور ان کے بوائے فرینڈ بہادر شاہ عبداللہ نشے کی حالت میں گھر میں داخل ہوئے، حریم شاہ عائشہ شاہ اور اس کے بوائے فرینڈ دونوں نے مل کر ہراساں کیا ۔ حریم شاہ عائشہ شاہ پہلے بھی دو مقدمات میں ملوث ہے۔ حریم شاہ عائشہ شاہ پہلے بھی جیل کاٹ چکی ہے، حریم شاہ اسی حوالے سے حریم شاہ کل دن گیارہ بجے کراچی میں کانفرس کریں گی۔واضح رہے کہ معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے حال ہی میں مفتی عبدالقوی کی ویڈیو لیک کی تھی جس کے بعد معاشرے میں ان کا جینا مشکل ہو چکا ہے۔اس سے قبل بھی حریم شاہ مختلف شخصیات کی ویڈیو لیک کر چکی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…