بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

’’ ارطغرل غازی آیا شیر کیساتھ بیٹھا اور پیسے لیکر چلا گیا‘ ‘ ہم بھارتی ، ترکی نہیں پاکستانی ہیں ، فہد مصطفیٰ برس پڑے

datetime 18  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) اداکار فہد مصطفی نے ترک اداکار اور ترکی ڈراموں کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران ترک اداکار اینگن التان المعروف ارطغرل غازی کی پاکستان آمد سے متعلق کہا کہ ارطغرل آیا شیر کے ساتھ بیٹھا اور پیسے لے کر چلا گیا لیکن ہم ہمیشہ یہیں رہیں گے۔فہد مصطفی نے کہا کہ ہم بیٹھے نہیں ورک موڈ میں ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران فہد مصطفیٰ نے کہا

ہماری شوبز انڈسٹری اس وقت بحران کا شکار ہے اور یہاں جو کام ہو رہا ہے اس میں لوگوں کا خون پسینہ شامل ہے۔ یہاں کام کرنے والے لوگوں میں فنکار سمیت پورا عملہ شامل ہے اور سب کا اس بات پر زور ہے کہ کسی طرح اس انڈسٹری کو چلانا ہے آگے بڑھانا ہے۔ اس لئے جو چیز چل رہی ہے اسے چلنے دینا چاہئے کیونکہ ہم ترکی نہیں ہیں، بھارتی نہیں ہیں آخر میں ہم پاکستانی ہیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…