پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

قندیل بلوچ قتل کیس : انٹر پول کی کارروائی، مفرور اشتہاری ملزم گرفتار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (این این آئی) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، مفرور اور اشتہاری ملزم عارف کو انٹر پول کے زریعے گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس زرائع کے مطابق مقتولہ کے بھائی ملزم عارف کو پولیس تھانہ مظفر آباد کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے سعودی عرب میں مقیم ملزم عارف کو اشتہاری قرار دیا تھا۔ ماڈل قندیل

بلوچ قتل کیس میں بھی ملزم عارف کے جرم کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔ذرائع کے مطابق ملزم عارف کے حوالے سے علیحدہ چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا۔یاد رہے کہ کیس کے مر کزی ملزم وسیم کو عمر قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ عارف کو بیرون ملک ہونے کے باعث اشتہاری قرار دیا گیا تھا جسے گزشتہ روز گرفتار کر کے ملتان منتقل کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…