لاس اینجلس (این این آئی)ہالی ووڈاداکارہ سکارلٹ جانسن کی سائنس فکشن ایڈونچر فلم ’’بلیک ویڈو ‘‘ آئندہ سال مئی میں ریلیز کی جائیگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کیٹ شارٹ لینڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور سائنس فکشن فلم ’’بلیک ویڈو ‘‘ کی کاسٹ میں اداکاری سکارلٹ جانسن، ریچل ویسز ، ڈیوڈ ہاربر، فلورینس پوگ اور دیگر اداکار شامل ہیں۔