شہرت اور دولت کے بل بوتے کے باوجود میرے اندر کونسی چیز نہیں آئی ؟ ماہرہ خان نے مداحوں کو سرپرائز دیدیا

14  ستمبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی) اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ شہرت اور دولت عارضی چیز یں ہیں اس لئے میں نے ان کے بل بوتے پر کبھی بھی تکبر نہیں کیا ،انسان کا کردار ہمیشہ زندہ رہتا ہے اور اس کا اچھا عمل اسکے ساتھ جاتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں بے شمار کامیابیاں کی بدولت ملنے والی شہرت کے

باوجود آج بھی سب سے عاجزی اور انکساری سے ملتی ہوں ۔جونیئرز پر اپنے سٹار ہونے کا رعب جھاڑنے کی بجائے ان کی رہنمائی کرتی ہوں کیونکہ میں بھی کبھی اس مرحلے سے گزر چکی ہوں۔مائرہ خان نے تجویز دیتے ہوئے کہا کہ فلموں اور ڈراموں کے ابتدائیہ میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا پیغام دیا جائے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…