جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

منشا پاشا کی’’لال کبوتر‘‘ کو آسکر کیلئے بھیجنے کا فیصلہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)کرائم ڈرامہ فلم’لال کبوتر‘ کو پاکستان کی جانب سے آسکر ایوارڈ کیلئے بھیجنے کا باضابطہ فیصلہ کرلیا گیا۔کرائم ڈرامہ فلم ’لال کبوتر‘ 22 مارچ 2019 کو سنیما گھروں کی زینت بنی تھی جس نے شائقین کی خوب داد وصول کی تھی ۔فلم میں اداکار احمد علی اکبر اور اداکارہ منشا پاشا نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں، فلم کی اداکارہ منشا پاشا نے سماجی رابطوں کی ویب

سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کو یہ خوشخبردی سناتے ہوئے کہا ہے کہ لال کبوتر کو پاکستان کی جانب سے آسکر ایوارڈز کیلئے بھیجا جارہا ہے، لال کبوتر میرے 6 سالہ کیریئر کا سب سے بہترین پروجیکٹ تھا۔لال کبوتر کی ٹیم نے ٹوئٹر پر لکھاکہ لال کبوتر کو پاکستان کی جانب سے آسکر کیلئے بھیجے جانے کا باضابطہ فیصلہ کرلیا گیا ہے اور یہ ہمارے اور ہماری ٹیم کیلئے باعث فخر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…