واقعہ کربلا سے ہمیں باطل قوتوں کے سامنے سر نہ جھکانے کا درس ملتا ہے : شاہدہ منی

6  ستمبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی)پرائیڈ آف پرفارمنس ،میلوڈی کوئین شاہدہ منی نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا سے ساری انسانیت کو سبق ملتا ہے کہ کبھی باطل قوتوں کے سامنے سر نہیں جھکانا چاہیے ،امام حسین علیہ السلام اور ا ن کے رفقاء نے کربلا کے میدان باطل قوتوں کے سامنے جھکنے سے انکار اور عظیم قربانی دے کر اسلام کونئی زندگی دی ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آج ساڑھے تیرہ سو سال گزرنے کے باوجود

بھی ان کی عظیم اور لازوال قربانی کو یاد کیا جاتا ہے اور رہتی دنیا تک اسی طرح یاد کیا جاتا رہے گا جبکہ یزید کا کوئی بھی نام لیوا نہیں ۔انہوں نے کہا کہ نہتے کشمیری عوام کی بھارتی مظالم کے خلاف جدوجہد بھی لازوال قربانی ہے اور یہ رائیگاں نہیں جائے گی ۔ وہ دن دور نہیں جب کشمیری عوام کے لئے خدا کی جانب سے غیب سے مددآئے گی اور اسے ساری دنیا اپنی آنکھوں سے دیکھے گی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…