منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

ہمارے ڈراموں میں اصلاح کا پہلو نمایاں ہوتا ہے : ثناء جاوید

datetime 7  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) خوبرو اداکارہ ثناء جاوید نے کہا ہے کہ ہمارے ڈراموں میں معاشرے کی اصلاح کا پہلو نمایاں ہوتا ہے ،نجی شعبے میں ایسے شاہکار ڈرامے بنائے جارہے ہیں جن کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ڈرامہ سیریلز میں بہترین کردار نبھا چکی ہوں لیکن مزید بہتر سے بہتر کام کرنے کی جستجو ہے ۔میں سمجھتی ہوں کہ ابھی مجھے بہت سارا کام کرنا ہے ۔

اور مجھے اپنی اداکاری کے ایسے انمٹ نقوش چھوڑنے ہیں جسے میرے پرستار مدتوں یاد رکھیں ۔ اداکارہ ثناء جاوید نے کہا کہ ڈرامہ انڈسٹری میڈیا کی ایک شکل ہے ،ہمارے ڈرامو ں میں اصلاح کا پہلو نمایاں ہوتا ہے جس سے معاشرے کے مسائل حل کرنے میں مدد ملتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت کو معاشرے کی اصلاح کے لئے نجی شعبے سے مل کر جوائنٹ ونچر کے تحت پروڈکشن کرنی چاہیے ۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…