اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان میں فلم پروڈکشن کا معیار بہتر ہوا ہے، کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کی ضرورت ہے،حریم فاروق

datetime 29  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و پروڈیو سر حریم فاروق نے کہا کہ پاکستان میں فلم پروڈکشن کا معیار بہتر ہوا ہے، کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کی ضرورت ہے، مسائل سے دوچارلوگوں کے اداس چہروں پرمسکراہٹ آنے سے وہ چند لمحوں کیلئے اپنی پریشانی بھول کر آئندہ بھی سینماء گھروں کا رخ کرینگے۔ ایک انٹرویو میں حریم فاروق نے کہا کہ اس وقت سب سے زیادہ ضروری فلم بینوں کو سینما گھروں میں لانا ہے، اس کیلئے سب کومل کرکام کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا۔

پاکستان میں فلم پروڈکشن کا معیار بہتر ہوا ہے، پروڈکشن اداکاری سے زیادہ مشکل کام ہے، اس میں آپ کو فلم کی شوٹنگ سے نمائش تک تمام معاملات کو دیکھنا پڑتا ہے۔ جہاں کہیں بھی آپ سستی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو اس کا خمیازہ بھی خود کو بھگتنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کی ضرورت ہے، مسائل سے دوچارلوگوں کے اداس چہروں پرمسکراہٹ آنے سے وہ چند لمحوں کیلئے اپنی پریشانی بھول کر آئندہ بھی سینماء گھروں کا رخ کرینگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…