بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

ستارہ بیگ کے سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد9لاکھ سے تجاوزکر گئی

datetime 29  اگست‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک) معروف اسٹیج اداکارہ ستارہ بیگ کے سوشل میڈیا پر فالورز کی تعداد 9لاکھ سے تجاوزکر گئی، ’’عید ساڈے نال‘‘ کی پوری ٹیم نے ستارہ بیگ کو مبارکباد دی اور پھولوں کے گلدستے بھی دئیے۔اس حوالے سے ستارہ بیگ کا کہنا ہے کہ میرے چاہنے والے دنیا بھر میں موجود ہیں جو میرے لئے خوشی

کا مقام ہے ۔سوشل میڈیا پر اپنے پرستاروں سے رابطے میں رہنا مجھے اچھا لگتا ہے اور مجھے خوشی ہوتی ہے کہ دنیا بھر میں لوگ مجھے فالو کرتے ہیں۔ستارہ بیگ نے کہا کہ آجکل مکمل توجہ سٹیج پر دے رہی ہوں اور اپنے پرستاروں کی خواہشات کا احترام کرتی ہوں جس کی وجہ سے خدا نے مجھے آج اس مقام پر پہنچایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…