منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

آریان خان اور خوشی کپور بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار

datetime 29  اگست‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار کرن جوہر شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان اور سری دیوی کی دوسری بیٹی خوشی کپور کو انڈسٹری میں متعارف کرانے کی تیاری کررہے ہیں۔ دنیا بھر میں موجود مداحوں پر اپنی رومانوی اداکاری سے سحر طاری کرنے والے بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان آج بھی مداحوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں لیکن اب ان کے بیٹے آریان خان بھی بالی ووڈ میں انٹری دینے کی تیاری کررہے ہیں۔بھارتی میڈیا

رپورٹس کے مطابق معروف ہدایتکار اور فلمساز کرن جوہر کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ کرن جوہر شاہ رخ کے بیٹے آریان خان کو سری دیوی کی دوسری بیٹی خوشی کپور کے ساتھ بہت جلد متعارف کر رہے ہیں۔ذرائع نے مزید بتایا کہ کرن جوہر نے خوشی کپور کے ڈیبیو کی ذمہ داری بونی کپور سے اپنے سر لے لی ہے اور اسی وجہ سے انہوں نے اب تک دونوں کی انٹری کو خفیہ رکھا ہے جبکہ کرن نے بہتر اسکرپٹ کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…