پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

غیر قانونی اثاثے ظاہر کرکے ٹیکس نہ دینے والوں کیساتھ اب کیاسلوک کیا جائیگا؟حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

غیر قانونی اثاثے ظاہر کرکے ٹیکس نہ دینے والوں کیساتھ اب کیاسلوک کیا جائیگا؟حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد( آن لائن) ایف بی آر نے 300 ارب روپے سے زائد مالیت کے غیر قانونی اثاثے ظاہر کرنے کیلئے ڈکلیریشن کے مسودے تیارکروانے کے باوجود پہلے مرحلے میں ٹیکس جمع نہ کروانے والے ساڑھے 3 ہزار سے زائد لوگوں کا خصوصی آڈٹ کرنیکا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق تمام… Continue 23reading غیر قانونی اثاثے ظاہر کرکے ٹیکس نہ دینے والوں کیساتھ اب کیاسلوک کیا جائیگا؟حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

بجلی کی ترسیل کے قابلِ اعتماد ذرائع کی کمی، پاکستان کو ساڑھے 4 ارب ڈالر کا نقصان

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

بجلی کی ترسیل کے قابلِ اعتماد ذرائع کی کمی، پاکستان کو ساڑھے 4 ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں لوگوں کے گھروں تک قابلِ اعتماد طریقے سے بجلی نہ پہنچنے کی وجہ سے سالانہ 4 ارب 50 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے جو ملکی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی) کے 1.7 فیصد ہے۔  رپورٹ کے مطابق یہ اعداد و شمار ورلڈ بینک کے نئے مطالعے میں سامنے آئے ہیں۔… Continue 23reading بجلی کی ترسیل کے قابلِ اعتماد ذرائع کی کمی، پاکستان کو ساڑھے 4 ارب ڈالر کا نقصان

ٹیکس جمع کرنیوالے اداروں میں اصلاحات ،انکی استعداد بڑھانے کی ضرورت ہے : ٹیکس ماہرین

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

ٹیکس جمع کرنیوالے اداروں میں اصلاحات ،انکی استعداد بڑھانے کی ضرورت ہے : ٹیکس ماہرین

لاہور (این این آئی)حکومت کی جانب سے کڑے احتساب کا نعرہ اور کسی کو این آر او نہ دینے کا اعلان خوش آئند ہے ،بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ذریعے غریب کو زندہ درگور کرنے کی بجائے ٹیکس جمع کرنے والے اداروں میں اصلاحات اور ان کی استعداد بڑھانے کی ضرورت… Continue 23reading ٹیکس جمع کرنیوالے اداروں میں اصلاحات ،انکی استعداد بڑھانے کی ضرورت ہے : ٹیکس ماہرین

15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور( این این آئی)15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( پیر)یکم اکتوبر کو پشاور میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام تین کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں… Continue 23reading 15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

سرکاری سطح پر عدم دلچسپی کے باعث شتر مرغ فارمنگ منصوبے میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

سرکاری سطح پر عدم دلچسپی کے باعث شتر مرغ فارمنگ منصوبے میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ

لاہور(این این آئی)سرکاری سطح پر عدم دلچسپی کے باعث شتر مرغ فارمنگ منصوبے میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ پیدا ہو گیا جبکہ فارمرز نے دھمکی دی ہے کہ اگر ہمارے مطالبات کو زیر غور نہ لایا گیا تو شتر مرغوں کے ہمراہ مرکزی شاہراہوں پر احتجاج کیا جائے گا ۔2016ء میں… Continue 23reading سرکاری سطح پر عدم دلچسپی کے باعث شتر مرغ فارمنگ منصوبے میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری ڈوبنے کا خدشہ

اسٹیٹ بینک کی 2 ماہ کی زری پالیسی : شرح سود میں اضافہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

اسٹیٹ بینک کی 2 ماہ کی زری پالیسی : شرح سود میں اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر اگلے 2 ماہ کے لیے 100 پوائنٹس کی بنیاد پر شرح سود میں اضافہ کرکے 8 اعشاریہ 5 فیصد مقرر کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے اپنی زری پالیسی بیان میں کہا کہ شرح سود میں ایک فیصد… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی 2 ماہ کی زری پالیسی : شرح سود میں اضافہ

اوگرا کی پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

اوگرا کی پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کی سمری وزارتِ خزانہ کو ارسال کردی۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ پیٹرولیم… Continue 23reading اوگرا کی پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز

ڈالر کی قیمت 127 روپے سے تجاوز کرگئی،ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ کیا ہے؟حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  ستمبر‬‮  2018

ڈالر کی قیمت 127 روپے سے تجاوز کرگئی،ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ کیا ہے؟حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

کراچی(این این آئی)اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 80 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس سے ڈالر کی قیمت 127 روپے سے بڑھ گئی ہے۔ذرائع نے بتایاکہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ وہ افواہیں ہیں جس کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ… Continue 23reading ڈالر کی قیمت 127 روپے سے تجاوز کرگئی،ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ کیا ہے؟حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات