ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

زرمبادلہ ذخائر میں کمی پاکستان کے بیرونی کھاتوں پر دباؤ کا باعث بن رہی ہے : رپورٹ

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

زرمبادلہ ذخائر میں کمی پاکستان کے بیرونی کھاتوں پر دباؤ کا باعث بن رہی ہے : رپورٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر میں کمی پاکستان کے بیرونی کھاتوں پر دباؤ کا باعث بن رہی ہے، زر مبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ تھم نہیں رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے اکنامک ڈیویلپمنٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ میں پاکستان کے… Continue 23reading زرمبادلہ ذخائر میں کمی پاکستان کے بیرونی کھاتوں پر دباؤ کا باعث بن رہی ہے : رپورٹ

ایف پی سی سی آئی کا کیپٹیو پا ؤ ر پلا نٹس کو گیس سپلا ئی کی بند ش پراظہار تشو یش

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

ایف پی سی سی آئی کا کیپٹیو پا ؤ ر پلا نٹس کو گیس سپلا ئی کی بند ش پراظہار تشو یش

کراچی(این این آئی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سنیئر نائب صدر سید مظہر علی نا صر نے سو ئی سدرن گیس کمپنی پر شد ید الفاظ میں تنقید کر تے ہو ئے کہاکہ انہوں نے صنعتوں کو اعتماد میں لیے بنا کیپٹیوپا ؤر پلا نٹس کو گیس کی بندش کا ظالمانہ… Continue 23reading ایف پی سی سی آئی کا کیپٹیو پا ؤ ر پلا نٹس کو گیس سپلا ئی کی بند ش پراظہار تشو یش

پاکستان کواقتصادی عروج کے حصول میں دوسال کاعرصہ درکارہوگا : اسد عمر

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

پاکستان کواقتصادی عروج کے حصول میں دوسال کاعرصہ درکارہوگا : اسد عمر

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیرخزانہ اسدعمرنے کہاہے کہ حکومت نے تقریباً سات لاکھ ایسے افراد کے کوائف جمع کئے ہیں جنہیں ٹیکس ادا کرناچاہیے،پاکستان کواقتصادی عروج کے حصول میں دوسال کاعرصہ درکارہوگا۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ مختلف ممالک کے ساتھ معاہدے کئے گئے ہیں جن سے ہمیں ان افراد سے متعلق معلومات… Continue 23reading پاکستان کواقتصادی عروج کے حصول میں دوسال کاعرصہ درکارہوگا : اسد عمر

200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی17دسمبر کو ہو گی

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

200روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی17دسمبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)قومی انعامی بانڈز کی 2018ء کی آخری قرعہ اندازی 17دسمبر کو ہو گی ۔200روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ50ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

بجلی کےترسیلی نظام کی بہتری : اےڈی بی پاکستان کو28کروڑ40لاکھ ڈالر قرضہ فراہم کریگا

datetime 13  دسمبر‬‮  2018

بجلی کےترسیلی نظام کی بہتری : اےڈی بی پاکستان کو28کروڑ40لاکھ ڈالر قرضہ فراہم کریگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کے لئے پاکستان کو28کروڑ40لاکھ ڈالر قرضہ فراہم کرےگا جبکہ اس رقم کے علاوہ 40لاکھ ڈالربجلی کی قلت پوری کرنےکیلئے بھی دیےجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کیلئے معاہدے پر دستخط ہوگئے،… Continue 23reading بجلی کےترسیلی نظام کی بہتری : اےڈی بی پاکستان کو28کروڑ40لاکھ ڈالر قرضہ فراہم کریگا

سٹاک مارکیٹ پھر کریش، سرمایہ کارسر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

سٹاک مارکیٹ پھر کریش، سرمایہ کارسر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترسیلات زر میں کمی اور عالمی بینک کی جانب سے ایمر جنسی قرض کی منسوخی کے بعد  سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھائو،نجی ٹی وی کے  مطابق گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ نے 450 پوائٹس کی کمی کے ساتھ 39 ہزار کی نفسیاتی حد کھو دی تھی اور 38 ہزار 851 پر بند ہوئی… Continue 23reading سٹاک مارکیٹ پھر کریش، سرمایہ کارسر پکڑ کر بیٹھ گئے

نئے سال کا نیا تحفہ!!حکومت نے پاکستانیوں کی کونسی پسندیدہ ترین چیز پر 38فیصد ٹیکس عائد کر دیا، یکم جنوری سے لاگو کرنیکا اعلان

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

نئے سال کا نیا تحفہ!!حکومت نے پاکستانیوں کی کونسی پسندیدہ ترین چیز پر 38فیصد ٹیکس عائد کر دیا، یکم جنوری سے لاگو کرنیکا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے موبائل فونز کی درآمد کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کر لیا، مہنگے فون کی درآمد پر 38فیصد ٹیکس کا نفاذ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے موبائل فونز کی درآمد کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اب بیرون ملک سے لانے جانیوالے موبائل فونز پر 38فیصد ٹیکس… Continue 23reading نئے سال کا نیا تحفہ!!حکومت نے پاکستانیوں کی کونسی پسندیدہ ترین چیز پر 38فیصد ٹیکس عائد کر دیا، یکم جنوری سے لاگو کرنیکا اعلان

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

datetime 12  دسمبر‬‮  2018

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی یوآن (آر ایم بی )کی مرکزی شرح تبادلہ بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 68بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.9064ہو گئی ہے ،چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔