پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کوپانچ سال کے دوران کتنے ارب کتنے کروڑ ڈالرز غیر ملکی قرضہ دینا ہو گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

14  اپریل‬‮  2019

پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کوپانچ سال کے دوران کتنے ارب کتنے کروڑ ڈالرز غیر ملکی قرضہ دینا ہو گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کوپانچ سال کے دوران 37 ارب 63 کروڑ ڈالرز کی غیر ملکی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔سرکاری دستاویز کے مطابق 5سال میں 31 ارب ڈالرز قرض جبکہ 6 ارب 60 کروڑ سود ادا کرنا ہوگا۔رواں مالی سال کی ادائیگیاں 7 ارب ڈالرز سے زائد کی ہیں۔حکومت نے رواں… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت کوپانچ سال کے دوران کتنے ارب کتنے کروڑ ڈالرز غیر ملکی قرضہ دینا ہو گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

برائلر گوشت کی اونچی اڑان، فی کلو قیمت کہاں سے کہاں تک جا پہنچی ؟ جانئے

14  اپریل‬‮  2019

برائلر گوشت کی اونچی اڑان، فی کلو قیمت کہاں سے کہاں تک جا پہنچی ؟ جانئے

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے 270روپے ، زندہ برائلر مرغی 8روپے اضافے سے 186روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 76روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا

14  اپریل‬‮  2019

اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا

کراچی(این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں استحکام رہاجبکہ انٹرمارکیٹ ہفتہ وار تعطیل کے باعث بندرہی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید142.00روپے اورقیمت… Continue 23reading اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا

درآمدی اشیا ء کے بجائے ملکی سطح پر تیار کردہ مصنوعات کے استعمال کیلئے باقاعدہ مہم شروع کی جائے : صدر ایران پاک فیڈریشن

14  اپریل‬‮  2019

درآمدی اشیا ء کے بجائے ملکی سطح پر تیار کردہ مصنوعات کے استعمال کیلئے باقاعدہ مہم شروع کی جائے : صدر ایران پاک فیڈریشن

لاہور( این این آئی )ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لئے طویل المدت منصوبہ بندی کر نا ہو گی،ٹیکس نیٹ میں کمی اور خسارے کی وجہ کرپشن ہے جس کے سدے باب کے لئے عملی اقدامات کر نے کی ضرورت ہے ،ٹیکس… Continue 23reading درآمدی اشیا ء کے بجائے ملکی سطح پر تیار کردہ مصنوعات کے استعمال کیلئے باقاعدہ مہم شروع کی جائے : صدر ایران پاک فیڈریشن

بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی مزید کمی،مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں استحکام رہا

14  اپریل‬‮  2019

بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی مزید کمی،مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں استحکام رہا

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی مزید کمی ،تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں استحکام رہا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے… Continue 23reading بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی مزید کمی،مقامی مارکیٹ میں قیمتوں میں استحکام رہا

ٹیکسپو طرز کی نمائشوں کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے ،برآمدات سے متعلق پالیسیوں میں کوتاہی نہ برتی جائے : کارپٹ ایسوسی ایشن

14  اپریل‬‮  2019

ٹیکسپو طرز کی نمائشوں کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے ،برآمدات سے متعلق پالیسیوں میں کوتاہی نہ برتی جائے : کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور(این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین اعجاز الرحمان نے ’’ٹیکسپو ‘‘کی کامیابی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرز کی نمائشوں کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے ، برآمدات کے فروغ کیلئے تمام متعلقہ سرکاری اداروں اور اسٹیک ہولڈرز کا ایک پیج پر… Continue 23reading ٹیکسپو طرز کی نمائشوں کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے ،برآمدات سے متعلق پالیسیوں میں کوتاہی نہ برتی جائے : کارپٹ ایسوسی ایشن

روئی کے بھاؤ میں تیزی کا تسلسل جاری،چین کا 8 لاکھ ٹن کاٹن خریدنے کی وجہ سے کپاس مارکیٹوں میں تیزی ہونے کا امکان

14  اپریل‬‮  2019

روئی کے بھاؤ میں تیزی کا تسلسل جاری،چین کا 8 لاکھ ٹن کاٹن خریدنے کی وجہ سے کپاس مارکیٹوں میں تیزی ہونے کا امکان

کراچی(این این آئی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران ٹیکسٹائل واسپنگ ملزکی جانب سے روئی کی خریداری میں اضافے کے باعث روئی کے بھاؤمیں اضافہ کا رجحان رہا۔ روئی کے بھاؤ میں فی من 100 تا 200 روپے کا اضافہ ہوا کاروباری حجم میں بھی اضافے کا رجحان رہا۔ صوبہ سندھ وپنجاب میں روئی… Continue 23reading روئی کے بھاؤ میں تیزی کا تسلسل جاری،چین کا 8 لاکھ ٹن کاٹن خریدنے کی وجہ سے کپاس مارکیٹوں میں تیزی ہونے کا امکان

عوام اس کمپنی میں سرمایہ کاری ہرگز نہ کریں، ایس ای سی پی نے خبر دار کردیا

13  اپریل‬‮  2019

عوام اس کمپنی میں سرمایہ کاری ہرگز نہ کریں، ایس ای سی پی نے خبر دار کردیا

کراچی(این این آئی)سیکورٹیزایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ تھری اے نامی الائنس کمپنی میں کسی قسم کی سرمایہ کاری نہ کریں مذکورہ کمپنی غیر قانونی طور پر فنڈز یا سرمایہ کاری وصول کرنے میں ملوث پائی گئی ہے۔ ایس ای سی پی نے عوام الناس کیلئے… Continue 23reading عوام اس کمپنی میں سرمایہ کاری ہرگز نہ کریں، ایس ای سی پی نے خبر دار کردیا

کراچی، عوام تھری اے نامی الائنس کمپنی میں سرمایہ کاری سے ہوشیار رہیں : ایس ای سی پی

13  اپریل‬‮  2019

کراچی، عوام تھری اے نامی الائنس کمپنی میں سرمایہ کاری سے ہوشیار رہیں : ایس ای سی پی

کراچی(این این آئی)سیکورٹیزایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی) نے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ تھری اے نامی الائنس کمپنی میں کسی قسم کی سرمایہ کاری نہ کریں مذکورہ کمپنی غیر قانونی طور پر فنڈز یا سرمایہ کاری وصول کرنے میں ملوث پائی گئی ہے۔ایس ای سی پی نے عوام الناس کیلئے پیغام… Continue 23reading کراچی، عوام تھری اے نامی الائنس کمپنی میں سرمایہ کاری سے ہوشیار رہیں : ایس ای سی پی