سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے کمال کر دیا رواں سال کتنے سو ارب ڈالرز پاکستان بھجوائے؟سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی
اسلام آباد(آن لائن)سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے دوران 1.737 ارب ڈالرمالیت کا زرمبادلہ ملک ارسال کیاہے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے لیکر اکتوبرتک کے عرصہ میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے 1.737 ارب ڈالر مالیت کی ترسیلات زرکیں، یہ شرح گزشتہ مالی سال کے اسی… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے کمال کر دیا رواں سال کتنے سو ارب ڈالرز پاکستان بھجوائے؟سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کر دی