بدھ‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ملک بھر کے لئےسہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپیہ 34 پیسے مہنگی ہونےکا امکان

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی ایک روپے 34 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا، بعد میں جاری کیا جائے گا۔ آئندہ 3 ماہ کے لیے فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی ہوگی؟ نیپرا تعین کرے گا۔ سماعت چیئرمین نیپرا وسیم مختار چوہدری کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوئی، بجلی مہنگی کرنے کے لیے ڈسکوز نے نیپرا میں درخواست جمع کرائی تھی۔بجلی صارفین سے 23 ارب 33 کروڑ روپے کی وصولی مانگی گئی ہے۔ اضافہ کراچی سمیت ملک بھر کے لیے فی یونٹ ایک روپے 34 پیسے بنتا ہے۔ بجلی مہنگی کرنے کا اطلاق دسمبر 2026 سے فروری2027 کے لیے ہوگا۔

درخواست سال 2026 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں جمع کرائی گئی تھی۔ کیپیسٹی چارجز کی مد میں 38 ارب 92 کروڑ روپے وصولی کی درخواست کی گئی۔ آپریشنز اینڈ میٹیننس کی مد میں 5 ارب 59 کروڑ 70 لاکھ روپے اضافہ مانگا گیا۔ جولائی تا ستمبر 2026 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کااطلاق کے الیکٹرک پر بھی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کشی سے پہلے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…