جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

غیر فعال سمز سے منسلک وٹس ایپ اکائونٹس بند کرنے کا فیصلہ

datetime 9  ستمبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیر فعال سمز سے منسلک وٹس ایپ اکائونٹس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اعلامیے کے مطابق غیر فعال، منسوخ یا زیراستعمال نہ رہنے والی سمز سے منسلک واٹس ایپ اکانٹس بلاک کردیئے جائیں گے، غیر فعال موبائل نمبرز سے منسلک واٹس ایپ اکانٹس غیرقانونی سرگرمیوں میں استعمال ہوتے ہیں۔غیر فعال سمز سے منسلک بعض واٹس ایپ اکائونٹس فراڈ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کیلئیاستعمال ہوتے ہیں، واٹس ایپ پر موبائل نمبر بروقت تبدیل کرنے سے صارفین اپنے اکانٹس پر کنٹرول برقرار رکھ سکیں گے۔

بیان کے مطابق غیر فعال سمز سے منسلک واٹس ایپ اکائونٹس بلاک کرنے کی کارروائی کسی بھی وقت شروع ہو سکتی ہے، صارفین اپنے واٹس ایپ اکائونٹس کو موجودہ اور فعال موبائل نمبرز کے ساتھ منسلک کریں، موبائل نمبر تبدیل کرنے والے صارفین واٹس ایپ کا نمبر تبدیل کرنے کا آپشن فوری استعمال کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…