اتوار‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کا سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئےبڑا اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے پاکستان سے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے ٹکٹس پر بڑی رعایت کا اعلان کر دیا ۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان سے دمام اور ریاض جانے والے مسافروں کو ٹکٹوں پر 40 فیصد رعایت دی جائے گی، رعایتی سہولت فوری طور پر قابل عمل ہو گی جس کے بعد مسافر کم کرائے پر سعودی عرب کے لیے سفر کر سکیں گے۔پی آئی اے حکام کے مطابق یہ رعایت خصوصی طور پر ریاض اور دمام جانے والی پروازوں کے لیے رکھی گئی ہے تاکہ سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کو سفری اخراجات میں ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ترجمان کے مطابق پاکستان سے سعودی عرب سفر کرنے والوں کی بڑی تعداد ریاض اور دمام کے روٹس استعمال کرتی ہے اس لیے ان شہروں کے لیے رعایتی کرایوں کا اعلان کیا گیا ہے، پی آئی اے کے اس اقدام سے مسافروں کو ٹکٹوں کی قیمتوں میں واضح کمی کا فائدہ حاصل ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…