اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کے بعد موبائل فونز بھی مہنگے ہو گئے

datetime 2  مئی‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے،

موبائل فون کمپنیوں نے بھی لاگت بڑھنے کا جواز بنا کر قیمتوں میں تین سے پانچ ہزار روپے تک اضافہ کر دیا جس کے باعث مارکیٹ میں فروخت کم ہو گئی ہے۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مختلف شعبوں کی طرح موبائل فون انڈسٹری بھی متاثر ہوئی ہے۔ موبائل کمپنیوں اور ڈیلرز کا کہنا ہے کہ فیکٹریوں کی لاگت پیداوار بڑھنے کے باعث موبائل فونز کی قیمتوں میں تین سے پانچ ہزار روپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے بعد موبائل فونز کی فروخت میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

سیلرز کا کہنا ہے کہ پہلے روزانہ دس سے بارہ موبائل فون سیٹس فروخت ہوتے تھے، تاہم اب خریداروں کی تعداد کم ہو گئی ہے اور لوگ خریداری سے گریز کر رہے ہیں۔صرف موبائل فون ہی نہیں بلکہ اس سے منسلک ایسیسریز بھی مہنگی ہو گئی ہیں۔ ہینڈز فری، موبائل کور، اسکرین پروٹیکٹر اور دیگر اشیا ء کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…