جمعہ‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2026 

رحمت کارڈ کا اجرا، مستحقین کو کتنی رقم ملے گی؟

datetime 1  مئی‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے رحمت کارڈ کا اجرا ء کردیا گیا ہے جس کے تحت مستحقین میں رقوم فراہم کی جائے گی۔

سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ کے مطابق رحمت کارڈ کے لیے 50 ہزار خاندانوں کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔رحمت کارڈ کے ذریعے بیوہ کے لیے ایک لاکھ اور یتیم بچوں کے لیے ایک لاکھ روپے کی ادائیگی بذریعہ جاز کیش کی جائے گی۔رجسٹریشن کے لیے مستحقین سی ایم رحمت کارڈ ایپ ڈائون لوڈ یا پھر ہیلپ لائن 1077 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔بیوہ کے شناختی کارڈ پر بیوہ اسٹیٹس درج ہونا چاہیے، تعلق کم آمدنی والے گھرانے سے ہو، کسی بھی قسم کی سرکاری مالی امداد حاصل نہ کررہے ہوں، سرکاری ملازمہ یا پنشنر نہ ہو۔سرپرست کا یتیم بچوں کے ”ب ”فارم کے ساتھ اندراج ضروری ہے، پی ایس ای آر سروے میں اندراج ہو، مستحق کا موبائل نمبر قومی شناختی کارڈ سے رجسٹرڈ ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…