منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کے بعد لائٹ ڈیزل بھی مہنگا کر دیا گیا

datetime 1  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد لائٹ ڈیزل کی قیمت بھی بڑھا دی ہے۔

نئے اعلامیے کے مطابق لائٹ ڈیزل اب پہلے کے مقابلے میں 17 روپے 3 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔ہم نیوز کی رپورٹ کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اضافے کے بعد لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 287 روپے 54 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے تحت مٹی کا تیل 4 روپے 45 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 360 روپے 76 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ ایک روز قبل حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ کیا تھا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن پیٹرولیم ڈویژن نے جاری کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…