منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

آم کی برآمدات کا آغاز یکم جون سے پہلے نہ کیا جائے،فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز کا مطالبہ

datetime 27  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی)فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز نے آم کی برآمدات کا آغاز یکم جون سے پہلے نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرزنے کہاکہ مشرق وسطی کی صورتحال،مہنگا فریٹ اور موسمی حالات برآمدات کیلئے خطرہ ہیں،آم کی فصل کوماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا سامنا بھی ہے،آم کو روایتی ذائقے، مٹھاس اور خوشبو کیلئے تادیر درختوں پر رہنا ضروری ہے۔ایسوسی ایشن نے کہاکہ گزشتہ سال پاکستان سے دنیا بھر میں 9کروڑ ڈالر مالیت کا1لاکھ 10ہزار ٹن آم برآمد کیا گیا،آم پاکستان کا سفیر ہے ،پست معیار ایکسپورٹ ہونے سے ملک کی ساکھ متاثر ہوگی،رواں سیزن آم کی 25لاکھ ٹن پیداوار متوقع ہے۔

وحید احمد سرپرست اعلیٰ پی ایف وی ای اے نے کہا کہ رواں سال 80ہزار سے ایک لاکھ ٹن آم برآمد ہونے کا امکان ہے،آم کی ایکسپورٹ کے ہدف کا حتمی اعلان 15مئی کو کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…