منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کا ایران کو تجارت میں سہولت دینے کا بڑا فیصلہ

datetime 27  اپریل‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)پاکستان نے ایران کو تجارت میں سہولت دینے کا بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کے ذریعے کسی تیسرے ملک کے لیے ایران کو تجارت کی اجازت دے دی۔

وزارت تجارت نے پاکستان کے ذریعے سامان ٹرانزٹ آرڈر 2026 کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے امپورٹ، ایکسپورٹ کنٹرول ایکٹ1950میں ترامیم کردی ہے، حکم نامہ فوری طور پر نافذ العمل ہوگا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ حکم ان ٹرانزٹ اشیاکی نقل وحمل پرلاگو ہوگا جو کسی تیسرے ملک سے روانہ ہوں، ٹرانزٹ اشیا پاکستان کے ذریعے ایران کے کسی مقام تک پہنچائی جائیں گی۔

پاکستان کی جانب سے سامان کی نقل وحمل کیلیے روٹس کا تعین بھی کردیاگیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی پورٹ قاسم ، خضدار، دالبندین، تفتان،گوادر اور تربت کے راستے حکم نامے کاحصہ ہیں جبکہ ہوشاب، پنجگور، ناگ، بیسیمہ، خضدار، کوئٹہ/لک پاس اور نوکنڈی کے راستے بھی حکم نامے میں شامل ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق سامان کی نقل و حمل کسٹمز ایکٹ 1969کے تحت بنائے گئے قواعد کے تحت اور ایف بی آرکی جانب سے مقررکردہ طریقہ کارکے مطابق ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…