بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

بجلی کے جدید ڈیجیٹل نظام کی جانب عملی پیشرفت، اسمارٹ میٹرز کی تنصیب لازمی قرار

datetime 21  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ویژن کے تحت بجلی کے ترسیلی نظام کی ڈیجیٹل تبدیلی میں تیزی آ رہی ہے۔

وزارتِ توانائی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاور ڈویژن اور آئی ایف سی کے درمیان ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز کا معاہدہ ہوا ہے۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ تقریباً 1کروڑ اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کا منصوبہ بنایا ہے، اسمارٹ میٹرنگ سے بجلی چوری کی روک تھام اور بلنگ کے نظام میں شفافیت آئے گی، عالمی مسابقتی عمل کے ذریعے اسمارٹ میٹرز کی قیمتوں میں 40 فیصد کمی ممکن ہوئی۔

اعلامیے کے مطابق بجلی کے جدید ڈیجیٹل نظام کی جانب عملی پیش رفت ہوئی ہے جس کے بعد روایتی میٹرز کا اجرا ختم اور نئے بجلی کے کنکشنز کے لیے اسمارٹ میٹرز کی تنصیب لازمی قرار دے دی گئی ہے۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ تھری فیز صارفین کے تمام میٹرز کو مرحلہ وار اسمارٹ میٹرز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق کمرشل اور صنعتی صارفین کو ڈیجیٹل نظام میں شامل کیا جائے گا، اسمارٹ میٹرز کی تنصیب سے ریکوری میں بہتری اور نقصانات میں کمی متوقع ہے۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…