اتوار‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں کمی

datetime 20  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی اور ملکی صرافہ بازاروں میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 4 ہزار 900 روپے سستا ہو کر 5 لاکھ 1 ہزار 162 روپے پر آ گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 4 ہزار 201 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد یہ 4 لاکھ 29 ہزار 665 روپے تک پہنچ گئی ہے۔چاندی کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی، جہاں فی تولہ چاندی 145 روپے سستی ہو کر 8 ہزار 417 روپے پر آ گئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت نیچے آئی ہے،

جہاں فی اونس سونا 49 ڈالر کی کمی کے بعد 4 ہزار 788 ڈالر کی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…