جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

بجلی صارفین کے لیے سہولت؛ ایمرجنسی پرمٹ ورکس روک دیے گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2026 |

پشاور(این این آئی)پیسکو چیف اختر حمید خان نے صارفین کی سہولت کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ایمرجنسی پرمٹ ورکس کو فی الحال روک دیا۔

حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد بجلی صارفین کو درپیش مشکلات میں کمی لانا ہے اس حوالے سے حکام نے بتایا کہ ایمرجنسی پرمٹس کے دوران ضروری کام کے باعث بجلی 5 سے 6 گھنٹوں تک بند کی جاتی تھی جس سے صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔اختر حمید خان نے کہا کہ بجلی کے شارٹ فال کی وجہ سے پیسکو صارفین پہلے ہی اضافی لوڈ مینجمنٹ سے پریشان ہیں اور ایسے حالات میں ایمرجنسی پرمٹس کے تحت گھنٹوں بجلی بند کرنا صارفین کے لیے مزید تکلیف کا باعث بنتا ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ جب تک بجلی کی صورتحال بہتر نہیں ہو جاتی، ایمرجنسی پرمٹس کے لیے بجلی بند نہیں کی جائے گی تاکہ صارفین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…