بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

خاتون چور پراپرٹی ڈیلر کے گھر سے 35 تولہ سوناو نقدی لے اڑی

datetime 18  اپریل‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) لاہور میں آئوٹ فال روڑ کے علاقے میں پراپرٹی ڈیلر کے گھر چوری کی بڑی واردات پیش آئی جہاں خاتون چور ساتھی کے ہمراہ نقدی و زیورات لے اڑی۔

تفصیلات کے مطابق خاتون چور نے ساتھی کے ہمراہ سلمان منظور کے گھر کا صفایا کر دیا ،ملزمان 35تولے کے زیورات اور 2لاکھ 45ہزار نقدی چوری کر کے فرار ہوگئے۔کلوز سرکٹ فوٹیج میں ملزمہ کو واردات کر کے فرار ہوتے دیکھا جا سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…