پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی میں‌ ایرانی کرنسی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

datetime 18  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور بڑی مقدار میں ایرانی ریال برآمد کر کے ایک خاتون سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق پہلی کارروائی موچکو چیک پوسٹ پر کی گئی، جہاں معمول کی چیکنگ کے دوران ایک مرد اور ایک خاتون کو گرفتار کیا گیا۔ تلاشی کے دوران ان کے پاس سے 152 کروڑ 49 لاکھ 50 ہزار ایرانی ریال برآمد ہوئے۔اسی طرح ایک اور کارروائی سائٹ بی کے علاقے میں کی گئی، جہاں ایک مسافر سے 149 کروڑ ایرانی ریال برآمد کر کے اسے بھی گرفتار کر لیا گیا۔حکام کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان بلوچستان سے کراچی آئے تھے۔ قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد گرفتار افراد اور ضبط شدہ رقم کو مزید تفتیش کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…