منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ

datetime 16  اپریل‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)سونے اور چاندی کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میںجمعرات کو بھی مزید اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعرات کو فی اونس سونے کی قیمت میں 14 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 825 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 1400روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت 5 لاکھ 4 ہزار 862 روپے ہو گئی۔اسی طرح فی 10 گرام سونا بھی 1200 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 32 ہزار 837 روپے کی سطح پر آ گیا۔دریں اثنا ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 110 روپے کے اضافے سے 8ہزار 514 روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 94روپے کے اضافے سے 7ہزار 299روپے کی سطح پر آگئی۔واضح رہے کہ سونے کی قیمتوں میں گزشتہ تین روز سے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…