پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ایپل نے نئی آئی فون17سیریز اور ڈیوائسز متعارف کرا دیں

datetime 10  ستمبر‬‮  2025 |

نیویارک (این این آئی )ایپل نے اپنے لانچ ایونٹ میں نئی آئی فون 17 سیریز کے ساتھ اسمارٹ واچز اور ایئر پوڈز سمیت جدید ڈیوائسز بھی متعارف کرا دی ہیںجسے ایپل کی آفیشل ویب سائٹ پر براہ راست نشر کیا گیا، ایپل نے اس موقع پر چار نئے آئی فون ماڈلز پیش کئے، جن میں آئی فون 17، آئی فون 17 ایئر، آئی فون 17 پرو اور آئی فون 17 پرو میکس شامل ہیں۔

اس کے ساتھ کمپنی نے اپنی اسمارٹ واچ لائن اپ میں بڑے اپڈیٹس دئے، جن میں واچ سیریز 11، واچ الٹرا 3 اور نیا واچ SE شامل ہیں، یہ گھڑیاں صحت، فٹنس اور ٹیکنالوجی کے امتزاج کو ایک نئے معیار پر لے جانے کے لیے تیار کی گئی ہیں۔ایپل نے آڈیو ڈیوائسز کے شوقین صارفین کے لیے اپنے لائن اپ میں ایئر پوڈز پرو 3 بھی شامل کر دئے ہیں، جو مزید بہتر آواز اور پرفارمنس فراہم کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…