بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں پیٹرول کی اصل قیمت161روپے بنتی ہے،پیٹرول پر 91روپے 36 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں

datetime 17  جولائی  2023 |

کراچی:  پاکستان میں پیٹرول کی اصل قیمت 161 روپے جبکہ ڈیزل کی 166 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔دستاویزات کے مطابق پیٹرول پر 91 روپے 36 پیسے اور ڈیزل پر 87روپے 49 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں۔ریفائن شدہ پیٹرول پر71روپے 83 پیسے جبکہ ریفائن شدہ ڈیزل پر67روپے 96 پیسے ٹیکسزعائد ہیں۔

پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 181روپی70پیسے، ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت 190روپے 21 پسے ہے۔ ریفائن ہونے سے پہلے پیٹرول و ڈیزل پر19روپی53 پیسے ٹیکسز لاگو ہیں۔دستاویزات کے مطابق ڈیزل پر مجموعی ٹیکس 87روپے 49پیسے فی لیٹر جبکہ پیٹرول پر 91روپے 36پیسے کے مجموعی ٹیکسز عائد ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…