پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

آئی ایم ایف کی امدادسے پاکستانی کرنسی پردبا ئوکم ہوگا‘بلوم برگ

datetime 27  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( این این آئی)بلوم برگ کی فچ اور موڈیز کی پاکستان سے متعلق ریٹنگ آئوٹ لک پر رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 20 کروڑ ڈالر ملنے کی امید ہے اور ان فنڈز سے پاکستانی کرنسی اور بانڈز پر دبا ئوکم کرنے میں مدد ملے گی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ آئی ایم ایف کے فنڈز آنے کے بعد پاکستان کو دیگر اداروں اور ممالک سے اضافی فنڈز ملنے کی راہیں کھلیں گی جبکہ مارکیٹ میں خاطر خواہ اعتماد آئے گا۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ رواں ماہ پاکستان کے بانڈز اور کرنسی پر ضرب آئی ہے جبکہ سیاسی غیریقینی صورتحال کی وجہ سے آئی ایم ایف کی طرف سے مدد میں تاخیر ہو رہی ہے جس سے سرمایہ کاروں میں بے چینی پائی جاتی ہے۔پاکستان ڈیفالٹ کا خوف دور کرنے کیلئے آئی ایم ایف،چین،سعودی عرب سے فنڈز کی کوشش کر رہا ہے اور پاکستانی قوم اس خوف سے نکلنے کی کوشش کر رہی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…