منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

ماہ رمضان کا تیسرا عشرہ ہوگیامہنگائی میں کمی نہ آسکی عید قریب آنے کی وجہ سے چکن کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 4  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) ماہ رمضان کا تیسرا عشرہ ہوگیا، مگر فروٹ کی قیمتوں میں کمی نہ آسکی، عید قریب آنے کی وجہ چکن کی قیمتیں بڑ ھ کر ایک دن مزید تیس روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ فروٹ منڈی مزید، پھلوں کی قیمتوں میں پہلے عشرے کی نسبت مزید اضافہ ہوگیا ۔ سستا بازار میں بھی، کیلا، امرود، سیب، سٹابری، کی قیمتوں میں 20/30 روپے اضافہ ہو گیا ۔

لیموں ادرک لہسن کی قیمتوں میں بھی مزید اضافہ ہوگیا،۔ تربوز، خربوزہ کی قیمتیں دس سے روپے روپے فی کلو مین مزید اضافہ ہوگیا ۔ اوپن مارکیٹ کی نسبت سستا بازاروں میں کچھ شہریوں کو ریلیف، فروٹ سبزی مارکیٹ کی نسبت کچھ سستے داموں دستیاب ہے ۔ مگر ماہ رمضان بڑھی قیمتیں کم ہونے کی بجائے مزید اضافہ جاری ، اوپن مارکیٹ ہوں یا سستا بازار ماہ رمضان میں کی گئی مہنگائی کم نہ ہوسکی عام دنوں میں سو روپے درجن فروخت ہونے والا کیلا اب سستا بازار میں بھی 195 روپے فی درجن فروخت ہونے لگا۔ سیب، کی قیمت میں تیس سے چالیس روپے فی کلو اضافہ ہوگیا، آلو پچاس روپے فی پانچ کلو اضافہ ہوگیا۔ پیاز کی قیمتیں برقرار، پیاز سستا بازار26 روپے فی کلو ہو گئی ۔ اوپن مارکیٹ میں 30 روپے فی کلو ہے ۔ چکن زندہ مرغی کی قیمت تیس روپے اضافی کے ساتھ 240روپے فی کلو سے بڑھ آج 270 روہے فی کلو ہوگئی ۔ مٹن، بیف سو روپے کلو اضافہ کے ساتھ فروخت جاری ہے ۔ آلو آٹھ روپے کلو اضافہ کے

ساتھ 48روپے فی کلو سستا بازار، جبکہ اوپن مارکیٹ 60 روپے فی کلو فروخت ہورہا ہے ۔ سستا بازار لیمن دیسی 292روپے فی کلو جبکہ اوپن مارکیٹ لیمن ریٹ 400 روپے فی کلو ہے ۔ سیب کالا کلو،ایرانی سستا بازار 195روپے فی کلو ہے سیب کالا کلو ایرانی اوپن مارکیٹ

فروخت 250 روپے کلو ہے ۔ سفید سیب مارکیٹ فروخت 150 روپے فی کلو ،سستا سیب سفید 112 روپے فی کلو ہے ۔ سستا بازار درجہ اول کیلا 195روپے فی درجن جبکہ کیلا درجہ اول اوپن مارکیٹ، 200/230 روپے فی درجن فروخت ہو رہا ہے۔ خربوزہ سستا بازار 66 روپے

کلو جبکہ خربوزہ سفید اوپن مارکیٹ، 80روپے کلو، ہے ۔ شربوزہ ، سستا بازار 46 روپے کلو اوپن مارکیٹ 60 روپے کلو ہے ۔ تربوز سستا بازار 28روپے فی کلو، اوپن مارکیٹ 40 روپے فی کلو ہے ۔ امرود سستا بزار ریٹ 205 روپے کلو، اوپن مارکیٹ 220روپے کلو ہے ۔ سٹرابیری

سستا بازار 205 روپے فی کلو ، اوپن مارکیٹ 230 روپے فی کلو ہے ، ٹماٹر سستا بازار 37 روپے فی کلو. اوپن مارکیٹ 50 روپے فی کلو ہے ۔ لہسن سستا بازار 132روپے فی کلو اوپن مارکیٹ 250 روپے فی کلو ہے ۔ ادرک سستا بازار 340روپے فی کلو جبکہ اوپن مارکیٹ 350 روپے

فی کلو ہے ۔ بیف ہڈی، 600 روپے کلو، جبکہ بغیر ہڈی، قیمہ 700 روپے کلو ہے ۔ مٹن گوشت 1200 روپے کلو ہے ۔ چکن زندہ مرغی 270روپے فی کلو، انڈے، 137 روپے فی درجن جبکہ سستا بازار، اوپن مارکیٹ انڈے 160 روپے درجن ہے ۔ چینی اوپن مارکیٹ 100 کلو دستیاب

جبکہ یوٹیلٹی سٹورز پر 68 روپے فی کلو چینی دستیاب ہے ۔ سستا بازار میں اشیائ اوپن مارکیٹ کی نسبت کچھ سستے ضرور ہیں مگر ماہ رمضان سے قبل بڑھی قیمتوں کی وجہ سے سستا بازار میں بھی فروٹ شہریوں کی قوت خرید سے باہر ہے، اوپن مارکیٹ دکانداروں کے من مرضی کے ریٹ ہیں ۔ اوپن مارکیٹ میں انتظامیہ سرکاری ریٹ دینے تک محدود، سرکاری ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…