تیل پیدا کرنے والے ممالک کانیافیصلہ، پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی ہونے کا خدشہ

7  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوپیک کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خصوصی اجلاس ،تمام رکن ممالک نے اپریل میں طے کردہ معاہدے کو مزید ایک ماہ کی توسیع دے دی جس سے تیل کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں اتفاق کیاگیا کہ تیل کی یومیہ پیداوار نو اعشاریہ سات ملین بیرل رکھنے کا عمل آئندہ ماہ بھی جاری رکھا جائے گا اور معاہدے کے تحت رواں

سال جولائی تا دسمبرسلسلہ وار طریقے سے یومیہ پیداوارسات اعشاریہ سات ملین بیرل تک لائی جائے گی۔رپورٹ کے مطابق لاک ڈاون میں نرمی اوراوپیک کے اتفاق سے تیل کی قیمتوں میں استحکام آگیا ہے جبکہ اجلاس کے دوران اتحادیوں خصوصا روس نےتیل کی قیمتیں بڑھانےکیلئےپیداوارمیں کمی کا فیصلہ کیا۔اوپیک ممالک کے اتفاق کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور گزشتہ روز تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔

 

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…