بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پاک ایران تجارتی گیٹ کی بندش سے ہزاروں مزدور بے روزگار

datetime 31  جنوری‬‮  2018 |

چاغی(آن لائن)پاک ایران تجارتی گیٹ ایک ماہ سے بند ہونے کی وجہ سے ہزاروں مزدور بے روزگار ہوگئے،غیرقانونی طور پر روزگار کے حصول کے لئے ایران میں داخل ہونے والے 38پاکستانی شہری گرفتار کرلئے گئے۔تفصیلات کے مطابق چاغی کے مقام پر پاک ایران تجارتی گیٹ گزشتہ ایک ماہ سے بند ہے،تجارتی گیٹ بند ہونے کی

وجہ سے ہزاروں مزدور بے روزگار ہوگئے۔روزگار کے حصول کے لئے غیر قانونی طور پر ایران میں داخل ہونے والے38 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا جن کو بعد ازاں ڈی پورٹ کرکے ایف آئی اے کے حوالے کردیاگیا۔پاک ایران بارڈر پر اب بھی تجارتی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہیں جبکہ نقل وحمل بھی بند ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…