پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

7500اور 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری کو پشاور اور کوئٹہ میں ہوگی

datetime 26  جنوری‬‮  2018 |

سرگودھا (آئی این پی) 7500 اور 25000 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم فروری بروز جمعرات پشاور اور کوئٹہ میں منعقد ہوگی 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ مجموعی طور پر 73 ویں جبکہ 25000 والے بانڈز کی 24 ویں قرعہ اندازی ہے 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 1

کروڑ 50 لاکھ’ دوسرا انعام 50 لاکھ کے 3 انعامات’ جبکہ تیسرا انعام 93000 روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے اسی طرح 25000 والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 5 کروڑ ‘دوسرا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ کے 3 انعامات’ جبکہ تیسرا انعام 3 لاکھ 12 ہزار روپے کے 1696 انعامات رکھے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…