اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ولید بن طلال کی حراست کے بعد بڑی کمپنی کے حصص فروخت

datetime 18  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی جریدے گارجین نے واضح کیا ہے کہ سعودی سرمایہ کار شہزادہ الولید بن طلال کی انسداد بدعنوانی مہم کے تحت غیر متوقع گرفتاری نے معروف عالمی سرمایہ کارروبرٹ مردو خ کو فوکسکمپنی

میں اپنے بیشتر حصص فروخت کرنے پر مجبور کردیا۔مردوخ زندگی بھر ابلاغی دنیا کے شہنشاہ کی حیثیت سے اپنا کاروبار پھیلاتے رہے ہیں۔ حالیہ ایام میں انہوں نے فوکس کمپنی کے بیشتر حصص وال ڈزنی کمپنی کو 52.4ارب ڈالر میں فروخت کردیئے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…