پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قطر نے شرائط پوری ہونے تک ایل این جی معاہدہ سے انکار کردیا

datetime 25  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)قطر نے شرائط پوری ہونے تک ایل این جی معاہدہ کرنے سے انکار کردیا،وزارت پٹرولےم کے حکام کا کہنا ہے کہ 75فےصد شرائط پوری کرچکے،اکتوبر کے پہلے ہفتہ تک معاہدہ طے پا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور قطر کے حکام کے درمےان پےر کو ایل این جیکے حوالے سے مذاکرات ہوئے،ذرائع کے مطابق وزارت پٹرولےم ایل این جیمعاہدے سے متعلق شرائط پوری کرنے مےں ناکام رہی ہے اور پاور سےکٹر،گےس کمپنےز اور پورٹ قاسم سے متعلق شرائط پوری نہےں کی گئیں اور قطر نے شرائط پوری ہونے تک ایل این جی معاہدے سے انکار کردےا ہے،وزارت پٹرولےم کے حکام کے حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ قطر کی75 فےصد شرائط پوری کرچکے ہےں اور باقی شرائط جلد پوری ہوں گی اور اکتوبر کے پہلے ہفتہ مےں ایل این جیمعاہدہ ہوجائے گا،وزےرپٹرولےم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ایل این جی معاہدے پر قطر کے حکام سے مشاورت جاری رہے گی۔



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…